اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مولانافضل الرحمن کی طرف سے آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرنے کا اعلان ۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ہنگامی ملاقات ۔ مولانا فضل الرحمن نے ملتان روانہ ہونا تھا مگر محسن نقوی نے انہیں کچھ دیر روک کر ملاقات کی ۔
محسن نقوی کی ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمن ملتان روانہ ہوجائیں گے ۔ مولانا فضل الرحمن دس روز تک اسلام آباد میں نہیں ہوں گے۔مولانا فضل الرحمان ملتان کے لئے روانہ ہوگئے
مزید پڑھیں :آئندہ چیف جسٹس کون ہو گا ، پی پی اور ن لیگ ایک پیج پر آگئے