پشاور( نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخوا میں پولیس افسران اور اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگادی گئی۔
تفصیلات کے مطابق آر پی او اور ڈی پی اوز کو خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر وہ محکمانہ کارروائیاں کریں۔ خیبر پختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا استعمال سے محکمہ کی ساکھ خراب ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں: سندھ میں پیدائشی سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کی منظوری