اہم خبریں

190ملین پائونڈ ریفرنس، عمران خان کی درخواست بریت مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )190ملین پائونڈ ریفرنس۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت مسترد۔ عدالت کا وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افسر پر جرح کرنے کا حکم۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے بریت درخواست پر دلائل دیئے۔ وکیل نے دلائل میں بتایا کہ القادر یونیورسٹی ایک ٹرسٹ ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے کوئی ذاتی فائدہ نہیں لیا۔ القادر یونیورسٹی کے لین دین میں بھی بانی پی ٹی آئی کا کوئی عمل دخل نہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو 190ملین پائونڈ ریفرنس میں بری کیا جائے۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانہ نے اڈیالہ جیل میں کی۔

مزید پڑھیں :چیمپئنز ٹرافی 2025 ،تمام ٹیمیں پاکستان آنے کیلئے تیار ، چیف ایگزیکٹو آئی سی سی کی تصدیق

متعلقہ خبریں