اہم خبریں

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، قرضہ کیسےملے گا، کون اس کا اہل ہے،طریقہ کار جانئے

راولپنڈی( اے بی این نیوز       )   پنجاب ب حکو مت کی جانب سے اپنا گھر بنانے کے لیے قرض کیسے حاصل کیا جائے؟ طریقہ کار سامنے آگیا ہے۔ اب گھر کی تعمیر کے لیے بلاسود قرضہفراہم کیا جائے گا۔

اپنا چھت اپنا گھر اسکیم کی تمام معلومات کے لیے ایک خصوصی ڈیسک قائمکر دیا ہے۔ ڈی جی ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سیف انور پنجاب نے ون ونڈو آپریشن سینٹر کا دورہ کیا اور شہریوں کو چھت اپنا گھر پراجیکٹ کے بارے میںمکمل طور پرآگاہی کرائی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غریب اور بے گھر افراد کے لیے اپنا گھر گھر منصوبہ شروع کیا ہے، جو لوگ زمین رکھنے کے باوجود اپنا گھر نہیں بنا سکتے وہ منصوبے سے دائیدہ اٹھا سکیں گے۔
پہلے مرحلے میں 70 ہزار خاندانوں کو گھر بنانے کے لیے بلاسود قرضےد یئے جائیں گے۔ اب ااپ نے اپنا گھر اسکیم مین آن لائن کے لیے کیسے اپلائی کرنا ہے جانیئے کہ

جو اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں، وہ PITB پورٹل کے ذریعے یا ٹول فری نمبر 080009100 پر کال کرکے ہاؤسنگ لون کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔

ابھی یہ سکیم پانچ بڑے شہروں،ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا اور راولپنڈی سے شروع ہونے والے ہر ضلع میں 3,000 سے زیادہ ہاؤسنگ یونٹس بنانے کا ارادہ رکھتا ہے، لیکن لاہور میں پہلے مرحلے میں رائیونڈ روڈ کے قریب 5,000 مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں :نیا چیف جسٹس آف پاکستان کون ؟ حکومت کی جانب سے فیصلہ کن بیان سامنے آ گیا

متعلقہ خبریں