اہم خبریں

آج اجلاس بلایا گیا مگر اس میں بلوچستان پر بات نہیں ہو رہی،محمود اچکزئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ آج اجلاس بلایا گیا مگر اس اجلاس میں بلوچستان پر بات نہیں ہو رہی۔ 23 جوان شہید ہوئے لیکن ہسپتالوں میں تعداد زیادہ ہے۔
ٹرمپ پر حملہ ہوا تو 2 دن میں انتظامیہ نے استعفیٰ دے دیا۔
مگر ہمارے ہاں کوئی استعفی نہیں دیتا اور نہ ہی ذمہ داری قبول کرتا ہے۔ پارٹی میں شامل ہونے کے لئے کروڑوں کا چندہ دیا جاتا ہے۔ اس ملک کو بچانا ہے تو ہم سب کو ایک ہونا ہوگا۔
مجھے دکھ ہوا کہ پارلیمنٹ میں آج لوگ اجلاس کے دوران ہنس رہے تھے۔

مزید پڑھیں :مریم نواز نے پنجاب کے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کر دیا ، عظمیٰ بخاری

متعلقہ خبریں