بولان ( نیوز ڈیسک ) درۂ بولان کے علاقے میں دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دزان میں ریلوے پل گر گیا۔
بولان پولیس کے مطابق واقے کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئےہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق ریلوے پل کے گرنے سے اندرون ملک پنجاب اور سندھ کیلئے ریل سروس معطل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں: بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں 23 پنجابی مسافروں کا قتل عام