راولپنڈی (اےبی این نیوز )اڈیالہ جیل سے 3افسران کے تبادلے کر دیئے گئے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آفتاب احمد کا پنجاب سٹاف ٹریننگ کالج تبادلہ کیا گیا ہے۔
لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمرہ جبین کا بہاولپور تبادلہ کر دیا گیا ۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مظہر اقبال اسلم کا ڈی جی خان تبادلہ کر دیا گیا۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں :زرداری، مولانا فضل الرحمان ملاقات، اندرون کہانی سامنے آگئی ،دوستی کام کر گئی