کو ئٹہ (اےبی این نیوز )بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلہ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ ژوب میں زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کا مرکز ژوب سے 48 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلہ اانے کی وجہ مسے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
مزید پڑھیں :امیر جماعت اسلامی کا کسی بھی سیاسی اتحاد کا حصہ بننے سے انکار