اہم خبریں

پنجاب حکومت میں پی پی کے وزرا یامشیر شامل کیے جانے کی کوئی بات نہیں ہوئی،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (اےبی این نیوز   ) رہنما(ن)لیگ رانا ثنااللہنے اجلاس کے بعد ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ
پنجاب حکومت میں پی پی کے وزرا یامشیر شامل کیے جانے کی کوئی بات نہیں ہوئی،۔
میٹنگ میں سرکاری افسران کی تعیناتی سے متعلق معاملات زیربحث نہیں آئے۔
اجلاس میں ہر15دن بعد دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات پر اتفاق ہوا۔
پیپلزپارٹی کے صوبے میں جو بھی مسائل تھے انہیں زیربحث لایا گیا۔

مزید پڑھیں :ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مابین پاور شیئرنگ معاملہ،پی پی نے شرائط رکھ دیں

متعلقہ خبریں