اہم خبریں

شمسی توانائی کی پیدوار میں دگنا اضافے سے مجموعی بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان،بلوم برگ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) بلوم برگ کے مطابق کے الیکٹرک کے 640میگاواٹ شمسی توانائی منصوبوں سے متعلق اہم پیشرفت ہو ئی ہے۔
کے الیکٹرک کے شمسی توانائی کے پہلے منصوبے کیلئے نیلامی کا عمل شروعہو گیا ہے۔
منصوبے کیلئے نیلامی کا عمل آئندہ ماہ تک مکمل ہوجائے گا،عالمی معاشی جریدہ بلوم برگ کے مطابق
کے الیکٹرک نے شمسی ،ونڈا نرجی کے ہائبر یڈ بجلی منصوبے کیلئے پیشکشیں طلب کیں۔
شمسی توانائی کی پیدوار میں دگنا اضافے سے مجموعی بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان۔
5سال میں کے الیکٹرک نےسسٹم میں 1200میگاواٹ بجلی شامل کرنے کی منصوبہ بند ی کی۔

مزید پڑھیں :لگتا ہے فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے،عمران خان

متعلقہ خبریں