اہم خبریں

تحفظ ختم نبوت ﷺمارچ،شرکا کی رکاوٹیں توڑ کر ریڈ زون میں داخل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) تحفظ ختم نبوت ﷺ مارچ،شرکا کی رکاوٹیں توڑ کر ریڈ زون میں داخل ،سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش،چند مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے۔
ٕ
پولیس کی آنسوگیس کی شیلنگ پر مظاہرین اشتعال میں آگئے،ٹریفک سنگلز سمیت توڑ پھوڑ ،پولیس نے مارچ کے شرکاکوریڈ زون کے گیٹ پر روک لیا،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اپیل پر آبپارہ چوک سے ایکسپریس چوک تک تحفظ ختم نبوت مارچ کی کال دی گئی ہے

، ایکسپریس چوک میں سٹیج پر مختلف مذہبی جماعتوں اور مدارس کے علماء کرام موجود ہیں۔

مزید پڑھیں :یونیورسٹی کے طلباء کیلئے بری خبر، اب ڈگریاں مفت نہیں ملیں گی

متعلقہ خبریں