اہم خبریں

گندی سیاست نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ۔ فیض حمید کے خلاف کارروائی ایک سبق ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو کہا گندی سیاست نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا۔ دنیا کی 24ویں معیشت آج 47ویں نمبر پر چلی گئی۔ 2014کے دھرنوں سے سیاسی کھیل شروع ہوا۔

ن لیگی رہنما۔ وزیر اطلا عات پنجا ب عظمیٰ بخا ری نے کہا نو مئی والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے۔ ۔ کہا اب اس میں کوئی چیز پوشیدہ نہیں رہی نو مئی کا ماسٹر مائنڈ کون ہے۔ اسکے سہولت کار کون تھے ۔

بانی پی ٹی آئی کے چہر ے سے اب نقاب اترنا شروع ہو گیا ہے ۔ ۔ فوج میں خود احتسابی کا عمل خوش آئند ہ ہے ۔

مزید پڑھیں :دوسرے ممالک پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں،دفتر خارجہ

متعلقہ خبریں