اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )فیض حمید کے ساتھ پی ٹی آئی کا کوئی ذاتی یا سیاسی وابستگی نہیں۔ اگر کوئی وابستگی تھی تو وہ صرف پیشہ ورانہ تھی۔ ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کی بونیر میں میڈیا سے گفتگو۔ کہا جنرل فیض کا معاملہ حساس ہے ان کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہئے ۔
معاملہ فوج پر چھوڑ دیاجائے تاکہ وہ اسے منطقی انجام تک پہنچا سکےسپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ ہمیں محصوص نشستیں دینے کے احکامات جاری کرے۔ بیرسٹر گوہر علی کا منتخب ہونے کے بعد اپنے حلقے کا دورہ ۔ عوام کے مسائل سنے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کا جگہ جگہ استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھیں :دالبندین میں افسوسناک واقعہ ، کھمبوں سے بندھی 5 افراد کی لاشیں برآمد















