اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم نےپاورسیکٹر اصلاحات پرعمل درآمدکےلئے ٹاسک فورس تشکیل دینےکی منظوری دے دی۔ ۔ ٹاسک فورس کےچیئرمین وفاقی وزیر برائے پاوراویس لغاری ہوں گے۔
نومنتخب معاون خصوصی برائے پاورمحمد علی ٹاسک فورس کے مشترکہ چیئرمین ۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد ظفر اقبال نیشنل کوآرڈینیٹر ہوں گے۔ ٹاسک فورس ایک ماہ کے اندر سفارشات وزیر اعظم کو پیش کرے گی۔ ٹاسک فورس آئی پی پیزکی کیپسٹی پیمنٹس میں کمی سے متعلق سفارشات دے گی۔
وزیراعظم شہبازشریف کا کرکٹ اسٹیڈیمز کو جدید خطوط پر بنانے کا اعلان۔ لاہور میں تقریب سے خطاب۔ کہاسٹیڈیم کو بہتر کرنے کے لیے راولپنڈی۔ لاہور اور دیگر شہروں میں نئے منصوبے بنارہے ہیں۔ کھلاڑیوں کو میرٹ پر منتخب ہونا چاہیے۔
میرٹ سے ہٹ کر میں بھی سفارش کروں تو نہ مانیں۔اسی طرح کھیل کے میدن آباد اور کرکٹ میں پاکستان کا نام روشن ہوگا
مزید پڑھیں :بنگلہ دیش کو عبوری حکومت کے ذریعے چلایا جا ئیگا،بنگلہ دیشی آرمی چیف