ڈھاکہ ( نیوز ڈیسک ) بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حکومت ختم ۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزمان نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا.
انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج کرے گی۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ پرامن رہیں،عوام صبر کا مظاہرہ کریں اور املاک کو نقصان نہ پہنچائیں۔
مزید پڑھیں: بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا،خبرایجنسی