اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاست میں ایک حد ہوتی ہے ،یہ نہیں کہ جان کے پیچھے پڑ جائیں۔ ہمارے ملک میں بربریت ہے،خواتین اور فیملیز کا لحاظ نہیں کیا جارہا۔
صنم جاوید کو رہا کر نے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان میں 1953سے ایک ماحول ہے جس میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ پاکستان جب تک دنیا میں اپنی اہمیت پیدا نہیں کرتا صورتحال یہی رہے گی۔
مزید پڑھیں :جج صاحب میری بیوی کا توشہ خانہ سے کچھ لینا دینا نہیں،مجھے اذیت پہنچانے کیلئے ان کو جیل میں ڈالاگیا،عمران خان