اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وز یر اعظم نے 16 اور 17 جولائی 2024 (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9 اور 10 محرم 1446ہجری) کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔