اسلام آباد( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پرالزام ہے کہ عدت کےدوران نکاح کیا۔ شریعت کورٹ کافیصلہ پڑھیں سب واضح ہوجائےگا۔
عدت کیس میں خاتون کی گواہی معتبرہوتی ہے۔
آج کےکیس میں میرٹ کوڈسکس نہیں کیاگیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے ۔ راناثنااللہ کہتےہیں ہم سےبات کریں گےتورہائی کاسوچیں گے۔
مذاکرات نہ کرنےپرکہتےہیں بانی چیئرمین کوجیل میں رکھاجائیگا۔
کوآرڈینیٹروزیراعظمرانااحسان افضلپ نے کہا کہ پی ٹی آئی کےدورمیں کروڑوں روپےدیکرٹرانسفرپوسٹنگ کی گئی۔ پی ٹی آئی دورحکومت میں ریکارڈکرپشن کی گئی۔
ہماری حکومت میں افسرزکی ریپوٹیشن دیکھ کرلگایاجاتاہے۔ جن لوگوں نےالیکشن ہی نہیں لڑامخصوص نشستیں کیسے حاصل کرسکتےہیں۔ جوڈیشل ریفارمزکی ضرورت ہے اورکرنی چاہیے۔
مزید پڑھیں :امن وامان کےحوالےسےحالات کشیدہ ہیں، ملک کومشکل صورتحال سےنکالناچاہتاہوں، مولانافضل الرحمان