اہم خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی رہی

کراچی (  اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام پذیر ہوا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی رہی۔
مندی کے باعث ہنڈرڈانـیکس 78ہزار کی حد گنوا بیٹھا۔
مارکیٹ 291پوائنٹس کی کمی سے 77ہزار 940پر بند ہوئی۔
دن بھرمجموعی طور پر 432 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔
218 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی جبکہ 144کے شیئرز میں اضافہ ہوا۔
آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78,541 اور کم ترین سطح 77,908 رہی۔

مزید پڑھیں :34ہزار 555ارب 57کروڑ سے زائد لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

متعلقہ خبریں