اہم خبریں

ٹی20 ورلڈکپ،جنوبی افریقہ کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 16ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نیو یارک میں کھیلے جانے والا یہ میچ گروپ ڈی کی ان دونوں ٹیموں کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔

جنوبی افریقہ نے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو شکست دی تھی جبکہ نیدرلینڈز نے نیپال کے خلاف کامیابی سمیٹی تھی۔

مزیدپڑھیں:بھارتی فینزنے شاہین آفرید ی سے انوکھی فرمائش کردی

متعلقہ خبریں