اہم خبریں

ملک بھر میں شدید گرمی کاراج، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    )رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر کم ہونے کا امکانہے۔ کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا، محکمہ موسمیات کے مطابق
چار جون سے 7 جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 3 جون سے 8 جون کے دوران بارش کا امکان۔

ایبٹ آباد، مانسہرہ، سوات میں چار جون سے آٹھ جون کے دوران بارش کا امکان۔ راولپنڈی، اسلام آباد، مری، گلیات میں چار جون سے 6جون کے دوران بارش کا امکان۔
پانچ جون سے سات جون کے دوران کوئٹہ، ژوب، زیارت میں بھی بارش کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں :سات عشق کیے، 28 خواتین شادی کی پیش کش کر چکیں، چاہت فتح علی خان

متعلقہ خبریں