لاہور( اے بی این نیوز )عیدالاضحیٰ پر3سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان کر دیا گیا۔ پہلی ٹرین کراچی سے14جون کوشام6بجےپشاورکیلئےروانہ ہوگی۔ پہلی سپیشل ٹرین براستہ ملتان،فیصل آباد،لالہ موسیٰ جائےگا۔ دوسری خصوصی ٹرین کوئٹہ سےصبح10بجےراولپنڈی روانہ ہوگی۔ کوئٹہ سےچلنےوالی ٹرین کاروٹ ملتان،ساہیوال،لاہورہوگا۔
مزید پڑھیں :بچوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور، نادرا ’’ ب ‘‘ فارم کی فیس اپ ڈیٹ کر دی گئی
تیسری عیدسپیشل ٹرین15جون کی رات9بجےلاہورکیلئےچلےگی۔ کراچی سےچلنےوالی سپیشل ٹرین کاروڈبراستہ ملتان،ساہیوال مقرر۔ لاہور:تینوں سپیشل ٹرینوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔