آزاد کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ۔ امبور کےمقام پر حالات قابو سے باہر ہو گئے ،مظاہرین کو منتشر کرے کیلئے آنسو گیس کا استعمال۔ فائرنگ کی وجہ سے تین افراد ذخمی ہو گئے۔ مظاہرین نے دھرنا دے دیا۔ ادھر دوسری جانب شوکت نواز میر کا اہم اعلان سامنے آ گیا۔
مزید پڑھیں :آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں معا ملات طے،بجلی آٹے کے نئے نرخ مقرر
شوکت نواز میر نے کہا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی حکومتی نوٹی فکیشنز کا جائزہ لے رہی ہے۔ تمام ایشوز حل کرنے پر مطمئن ہوں گے۔ تب ہی اگلا لائحہ عمل دینگے۔ مظفرآباد کی طرف مارچ ختم نہیں کیا۔ مشاورت کے بعد فیصلے کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھیں :آ ج13مئی بروز پیر2024 پاکستا ن کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت