اہم خبریں

آ ج13مئی بروز پیر2024 پاکستا ن کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت

کراچی(نیوزڈیسک)پیر کو پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی مارکیٹ میں استحکام رہا، ہفتے کے آغاز میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 239,850 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام کی قیمت 205,640 روپے ہے۔

کاروبارکے آغاز ہونے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک سو روپے اضافے سے سونے کی قیمت 239900 تک کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 239,900 جبکہ 10 گرام سونا تقریباً 205,676 روپے ہے۔

یہ اتار چڑھاو امریکی ڈالر کی قدر میں ہونے والی تبدیلیوں سے قریبی تعلق رکھتے ہیں، جو کرنسی کی قدروں اور سونے کی قیمتوں کے درمیان تعلق کو نمایاں کرتے ہیں۔

لکھنے کے وقت بین الاقوامی سونے کی قیمت $2360 فی اونس ہے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ عالمی منڈی کی وجہ سے پاکستان میں قیمتوں میں زبردست اتار چڑھاؤ ہو سکتا ہے۔

چاندی(فی تولہ)

گولڈ )فی تولہ )24 قیراط

شہر

RS : 23,54

RS:    239, 850

کراچی

RS : 23,5

RS:   239, 850

لاہور

RS : 23,54

RS  : 239, 850

اسلام آباد

RS : 23,54

RS:   239, 850

پشاور

RS : 23,54

RS:  239, 850

کوئٹہ

RS : 23,54

RS:  239, 850

سیالکوٹ

RS : 23,54

RS:   239, 850

حیدرآباد

RS : 23,54

RS:   239, 850

فیصل آباد

RS : 23,54

RS :  239, 850

راولپنڈی

متعلقہ خبریں