اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کا ڈومور کامطالبہ،آئندہ بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز، امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائد کرنے ،کمرشل امپورٹرز پر وِد ہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور،ایف بی آر کے مطابق آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے
مزید پڑھیں :زمین کو ایک طاقتور شمسی طوفان کے سامنے کا انکشاف
،ایک فیصد ٹیکس لگانے سے سالانہ 25 ارب روپے تک ریونیو متوقع ، آئندہ بجٹ میں ٹریکٹرز، کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کئے جانے کا امکان ، ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے حکومت کوآئندہ مالی سال میں 30 ارب روپے ریونیو ملنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں :پنجاب میں ٹیٹنس کے ٹیکوں کی قلت،وزیر صحت کا نوٹس