پشاور ( اے بی این نیوز )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کہتے ہیں کہ معافی نہیں مانگتے ،معافی مانگنی ہوگی،پشاور :جو آئین کو نہیں مانتے ان کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے،پشاور:امن وامان ٹھیک کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،پشاور :لوگوں سے بھتے لیے جارہے ہیں،پشاور:وزارا کو مراعات اور گاڑیاں دی جارہی ہیں،گورنر ہاؤس سے ایسا تاثر نہیں دیتا کہ فاصلے بڑھیں
مزید پڑھیں :روٹی اور نان کی قیمت،سندھ پنجاب سے بازی لے گیا
،پشاور:چاہتے ہیں کہ ہماری وجہ سے صوبے میں فنڈز آئیں،ساتویں این ایف سی ایوارڈز میں اصافی پیسے آئے وہ کہاں لگے،سڑکوں پر احتجاج مت کرو صحیح فورم پر آکر بات کرو،کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نکالوں گا،آپ نہیں نکال سکتے،آپ اگر قانون توڑیں گے تو آپ کو بھی جیل میں ڈالا جائے ،ریڈیو پاکستان دوبارہ بحالی کیلئے کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کی رہنماء ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا