اہم خبریں

میا خلیفہ نے اپنا اصل نام بتا دیا، آبائی ملک میں داخلے پر پابندی کا انکشاف

دبئی(نیوزڈیسک)فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ میا خلیفہ نے اپنے اصل نام کے حوالے سے انکشاف کر دیا ہے، جبکہ میا خلیفہ اپنے آبائی ملک سفر کرنے سے بھی کتراتی ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر صارف کی جانب سے اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے جس میں صارف نے بتایا کہ آپ احمق ہی ہوں گے جو کہ یہ سمجھتے ہیں کہ سابقہ فحش اداکارہ کا نام اصل نام میا خلیفہ ہے۔

دی اسٹار یو کے کی رپورٹ کے مطابق صارف کے پوسٹ کے بعد مداحوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی توجہ میا خلیفہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پڑی، جہاں ان کا نام کچھ اور ہی تھا۔

جبکہ حیرت انگیز طور پر دنیا بھر میں میا خلیفہ کے نام سے معروف سارہ جوئی سے متعلق یہ خیال عام ہے کہ وہ بیروت کے مسلمان گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔

تاہم لبنان میں پیدا ہونے والے میا خلیفہ غیر مسلم ہیں۔

دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنے آبائی ملک لبنان جاتے ہوئے خوف محسوس کرتی ہیں۔

جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے اپنے سابق پیشے کے باعث زبانی طور پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔

مزیدپڑھیں:پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی

تاہم دوسری جانب سارہ جوئی المعروف میا خلیفہ کا کہنا تھا کہ میرے اپنے وطن نہ جانے کی صرف ایک ہی وجہ ہے اور وہ ہے میرا غیر محفوظ ہونا۔ مجھے علم ہے کہ میرے لبنان میں داخل ہونے پر زبانی طور پر پابندی ہے۔

جبکہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم میرا نام ائیرپورٹ پر دیا گیا ہے یا نہیں تاہم مجھے کہا گیا ہے کہ یہاں مت آنا ورنہ جان سے جاؤ گی۔

واضح میا خلیفہ نے فحش اداکاری کو خیر باد کہہ دیا ہے اور اب وہ سوشل میڈیا پر متحرک دکھائی دیتی ہیں۔

متعلقہ خبریں