قصور ( اے بی این نیوز )گندم خریداری،کسان اتحاد احتجاج،ڈی سی قصور مذاکرات کامیاب ہو گئے،کمشنر لاہورکی زیر ہدایت ڈی سی قصور کی کسان اتحاد راہنماؤں سے فوری ملاقات کی،کمشنر نے کہا کہ مذاکرات کے بعد کسان اتحاد عہدیداران نے احتجاج موخر کر دیا ،گندم خریداری کے حوالے سے پالیسی میں بہتری لانےکیلئے حکام بالا کو کسانوں کے تحفظات پیش کرنے پر اتفاق ہو گیا،مذاکرات میں نائب
مزید پڑھیں :پاکستان اورسعودی عرب ایک دوسرے کے اسٹریٹجک پارٹنرز ہیں،وزیراعظم
صدر پنجاب کسان اتحاد،ضلعی صدر قصور اور متعلقہ ضلعی افسران کی شرکت،ڈی سی نے کہا کہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی فلاح وزیر اعلیٰ پنجاب کی اولین ترجیحات ہیں،ڈی سی قصور نے کسان راہنماؤں سے اووربلنگ اور درپیش دیگر مسائل و امور پربھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا،کسان بھائیوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں :ہم تین پارٹیوں کیساتھ بات قطعی نہیں کریں گے،رؤف حسن















