اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان کو دنیا بھر سے ملانے والی فائبر اپٹیکل فائو جو کہ گزشتہ روز انڈونیشیا کے زیر سمندر کٹ گئی تھی اس سے پاکستان بھر کے بھی انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کمپنی کی طرف سے انٹرنیٹ فرام کرنے والی کمپنیوں کو اطلاع دی گئی ہے کہ کیبل کو ٹھیک کرنے کے لیے جہاز روانہ کر دیا گیا ہے اور ایک مہینہ لگ سکتا ہے انٹرنیٹ فرام کرنے والی کمپنیوں کے
مزید پڑھیں :پنجاب میں 29اپر یل تک بارشیں،الرٹ جاری
ذمہ دار ذرائے نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے وقت اب پاکستان میں انٹرنیٹ رفتار کم ہونے کی امکانات ہیں کیونکہ پاکستان میں دیگر فائبر اپٹیکل کیبل پر لوڈ بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے ایک مہینے تک پاکستان میں شام کے وقات خصوصا شام چھ بجے سے رات ایک بجے تک انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگی،فائبرآپٹیکل کیبل انڈونیشیا کے قریب کٹ گئی تھی، پاکستانی صارفین کو انٹرنیٹ براؤز کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے،پاکستانی صارفین کو شام کے ٹائم میں انٹرنیٹ براؤز کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
سامنا رہے گا۔
مزید پڑھیں :ہر قربانی کیلئے تیار،قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا،عمران خان