راولپنڈی (اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی الیکشن کے نتائج پر حیرت کااظہار کر دیا،انہوں نے کہا کہالیکشن کمیشن کے باہر احتجاج بدستور کیا جائے یہ ھدایت عمران خان نے اڈیالہ جیل میں بیرسٹر گوہر سے ملاقات کے دوران دی،جیل سے باہر بیرسٹرگوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی،آج
مزید پڑھیں :لاپتہ افراد معاملہ، حکومت کا بڑا بیان سامنے آگیا
پراسیکیوشن کے 21گواہ مکمل ہو گئے ،بانی پی ٹی آئی نے سوال کیا کہ ریٹرننگ افسران کو عدلیہ سے کیو ں نہیں لیاگیا، آراوز عدلیہ سے لئے جاتے تو شاید دھاندلی نہ ہوتی ،الیکشن کمیشن ایک بار پھر شفاف انتخابات کرانے میں ناکام ہو،یہ پہلے سے طے شدہ نتائج تھے جو عوام نے دیکھےبانی پی ٹی آئی نے کہا،بشری ٰ بی بی کی حفاظت کی ذمہ داری ان پر ہےجنہوں نے گرفتار کیا،ٹرائل کے دوران میڈیا کو باہر نکال
مزید پڑھیں :ملائیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے ، 10 افراد ہلاک،متعدد زخمی
دیاگیا،بانی پی ٹی آئی میڈیاسے بات کرناچاہتے تھے لیکن اجازت نہیں دی گئی،اپنے حقوق کیلئے لڑ رہے ہیں اس کو مزاحمت نہیں کہتے،ہم نے رول آف لا کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا،الیکشن کمیشن ایک بار پھر شفاف انتخابات کرانے میں ناکام ہو،آج پراسیکیوشن کے 21گواہ مکمل ہو گئے ،یہ پہلے سے طے شدہ نتائج تھے جو عوام نے دیکھے،بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کے نتائج پر حیرت کااظہار کیا،رول آف لا نہ
مزید پڑھیں :آج 23 اپریل 2024 کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سامنا
ہونے کی وجہ سے سب کچھ ہورہا ہے، کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات کرینگے تو آ گاہ کرینگے۔پیر کے ورز ملک بھر میں پی ٹی آئی کا احتجاج ہوگا ، اپنے حقوق کیلئے لڑ رہے ہیں اس کو مزاحمت نہیں کہتے، ہم نے رول آف لا کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا، مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو کھلے عام اطلاع دیں گے۔
مزید پڑھیں :لاہور تا بہاولنگر موٹروے کا نقشہ جاری