اہم خبریں

بلو چستا ن کے پی میں بارشوں نے تبا ہی مچادی،52 افرادجاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ابر رحمت زحمت بن گیا، بلو چستا ن اور خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تبا ہی ، مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 52 افرادجاں بحق ، متعد د زخمی ، بلو چستان میں

مزید پڑھیں :بشر ی ٰبی بی کا طبی معائنہ، درخواستیں منظور ، انڈوسکوپی ٹیسٹ نجی ہسپتال سے دو روز میں کرانے کا حکم
شدید با رشوں اور سیلا ب سے 16 افراد جان کی بازی ہار گئے، بے موسمی بارش سے ہر طر ف تبا ہی کے آ ثا ر،،گوادر اور مکران ڈویژن کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع، کوئٹہ چمن شاہراہ بھی کئی مقامات سے سیلابی
مزید پڑھیں :کمرہ عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کردی گئی ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی

ریلے میں بہہ گئی،نوشکی، چاغی،چمن، گوادر، پسنی،کیچ اور قلعہ عبداللہ شدید متاثر،،، درجنوں گھر منہدم ، چمن میں ریلوے ٹریک اُکھڑ گیا ، کاریز ڈیم ٹوٹنے سے پانی کے ریلے نے تباہی مچائی ،، خیبر پختو نخوا میں
مزید پڑھیں :دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

36 افراد لقمہ اجل بنے ،پی ڈی ایم اے کے مطابق مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے مجموعی طورپر 2 ہزار 391 مکانات کو نقصان پہنچا ، 388 گھر مکمل جبکہ 2 ہزار گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیں :بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی ملاقات کی ویڈیو وائرل

متعلقہ خبریں