اہم خبریں

وزارتوں کی تقسیم پر پھڈا ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

کوئٹہ (نیوزڈیسک)حکمران اتحادی جماعتوں کے درمیان اقتدار کی رسہ کشی جاری ، کل کی حلیف بلوچستان میں آج ایک دوسرے کی حریف بن گئیں۔ وزارتوں کی تقسیم پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔

ذرائع کے مطابق دونوں اتحادی جماعتوں میں بلوچستان حکومت میں وزارتوں کی تقسیم پر اختلاف کے باعث صورتحال کشیدہ،ذرائع کے مطابق حکمران جماعتوں میں شامل آزاد امیدوار بھی وزارتوںکیلئے پر تولنے لگے ۔ڈیڑھ ماہ گزرنے کے بعد میں بلوچستان کابینہ تشکیل نہ ہو سکی

مزید یہ بھی پڑھیں:‌وزارتوں کی تقسیم پر پھڈا ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

،سرفراز احمد بگٹی نے 2 مارچ کو وزارت اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھایا مگر ابھی تک اپنی کابینہ تک تشکیل نہیں دے سکے ۔ یاد رہے کہ سرفراز بگٹی ماضی میں مسلم لیگ ن کا حصہ رہے ہیں ، سرفراز بگٹی نےعید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز کابینہ کی تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا جس پر تاہم عملدرآمد نہ ہوسکا

متعلقہ خبریں