اہم خبریں

مغربی ہوا کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد آج سے 20
مزید پڑھیں:وفاقی حکومت کا بجلی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان

اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔مغربی ہوا کا نظام بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد گزشتہ روز کوئٹہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کا یہ سلسلہ 14 اپریل تک جاری رہنے کا امکان

ہے۔محکمہ موسمیات نے مری، گلیات، راولپنڈی اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ خبریں