اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آ ٰئی کے راہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ ججز صاحبان نےضمیرکی آوازپرلبیک کہاانہیں بدنام کرنےکی کوشش کی گئی،ججزپربےبنیادالزامات عائدکیےجارہےہیں،الزامات لگانےوالوں کی بات میں کوئی صداقت نہیں،سپریم جوڈیشل کونسل کواس معاملہ کانوٹس لیناچاہیے،وکلاکیلئےیہ معاملہ کسی المیہ سےکم نہیں،اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دی
مزید پڑھیں :عوام کیلئے عید کا تحفہ، بجلی بم گرا دیا گیا
چیئرمین سینیٹ وڈپٹی چیئرمین کےالیکشن نہ کرائےجائیں،ہمارے9ووٹ مائنس کرنےکیلئےالیکشن کرائےجارہےہیں،ہم اپنےاصولی موقف پرڈٹ کرکھڑےہیں،الیکشن ان کی چوری کی واردات کی عکاسی کرتے ہیں،سمجھ نہیں آرہی اس معاملے میں اتنی عجلت کامظاہرہ کیوں دکھایاجارہا ہے،وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سےآگےمیں گفتگو کر رہے تھے انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ
مزید پڑھیں :9اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان
ہم خیبرپختونخواکےعوام کے حقوق کی بات کرتے ہیں،مفاہمت کی بات صرف بانی پی ٹی آئی ہی کر سکتےہیں،پچھلے2سال سےہمیں سیاسی انتقام کانشانہ بنایاگیا،حکومت نےہمارے لیے کوئی آپشن نہیں چھوڑا،
ملک میں انصاف کادھڑن تختہ کر دیاگیا،الیکشن میں ہمارےمینڈیٹ کوچوری کیاگیا،ہماری مخصوص نشستوں کوبھی چھین لیاگیا،پی ٹی آئی کےہزاروں و رکرزجیلوں میں قیدہیں،عیدکےموقع پربھی سیاسی کارکنوں
مزید پڑھیں :عید سے قبل ٹماٹر کی قیمت میں 100 روپے فی کلو اضافہ
اوررہنماؤں پررحم نہیں کیاگیا،دہشتگردی کیخلاف جنگ اکیلے فوج نہیں جیت سکتی،فوج اورعوام مل کردہشتگردی پرقابوپاسکتےہیں،ہمارا صوبہ اس وقت بدامنی کاشکارہے،بدامنی کےحوالےسےحکومت اورعسکری قیادت کااکٹھابیٹھناضروری ہے،عسکری اداروں نےصوبائی حکومت کوآگاہ کیا آپ کےچیف منسٹرنشانےپرہیں،صوبائی حکومت اورعسکری قیادت کےباہمی اشتراک سےمسائل حل ہوں گے۔
مزید پڑھیں :صدر مملکت نےسینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرلیا