اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ کو پہلی تنخواہ مل گئی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ ارکان قومی اسمبلی کو اتوار کو پہلی تنخواہ مل گئی۔ ہر رکن قومی اسمبلی کے
مزید پڑھیں :چینی انجینئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہیں تھی: رپورٹ
اکائونٹس میں تنخواہ کے 193,000 روپے منتقل کیے گئے۔اسمبلی ذرائع کے مطابق ہر رکن پارلیمنٹ کو تقریباً 300,000 روپے ماہانہ ملیں گے جس میں تنخواہ کے علاوہ TA/DA اور دیگر مراعات بھی شامل
مزید پڑھیں :پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ
ہیں۔اس سے قبل آج، پی ٹی آئی نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں مزید 5 ارکان کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی وجہ سے اسے 19 رکنی کمیٹی بنایا گیا ہے۔پارٹی نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ سے فردوس شمیم
مزید پڑھیں :سام سانگ موبائل کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع،جانئے تازہ ترین قیمتیں کیاہیں؟
نقوی اور حلیم عادل شیخ اور خیبرپختونخوا سے اعظم سواتی اب پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ بلوچستان سے سالار خان کاکڑ اور قاسم خان سوری کو بھی پارٹی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں :روزوں سے آنتوں، معدے اور غذائی نالی کی صحت بہتر ہوتی ہے، تحقیق