کراچی (اے بی این نیوز)کراچی ایئرپورٹ کا مین رن وے ایک ماہ سے بند کر دیا گیا، ملک کے سب سے بڑے ایئرپورٹ، کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے پیر سے جمعہ تک
مزید پڑھیں :وزیراعظم 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے
مخصوص اوقات میں ایک ماہ کے لیے بند رہے گا،تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے 4 اپریل سے 3 مئی کے درمیان مینٹیننس کے لیے بند رہے گا۔ اس مدت کے دوران پروازیں
مزید پڑھیں :پی سی بی کی ڈائریکٹر اسپورٹس عالیہ رشید نے استعفیٰ دے دیا
ہوائی اڈے کے سیکنڈری رن وے پر ٹیک آف اور لینڈ کر سکیں گی۔ اس سے قبل حکام نے سیالکوٹ ایئرپورٹ کو 13 دن کے لیے بند کر رکھا تھا۔ایئر پورٹ کے منیجر کے مطابق 6 مئی سے 18 مئی تک بند رہے گا۔
مزید پڑھیں :پرائیویٹ سکولز اور کالجز میں عید کی چھٹیوں کا اعلان