اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) امسال 2024 کا پہلا سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کو ہوگا، یہ بات محکمہ موسمیات کے حکام نے ایک بیان میں بتائی، جزوی گرہن 8 اپریل کو 20:48 PST پر شروع ہوگا
مزید پڑھیں :ججز کو دھمکی آمیز خطوط، تحریک انصاف نے فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا
جبکہ مکمل گرہن 21:38 PST پر شروع ہوگا اور زیادہ سے زیادہ چاند گرہن 8 اپریل کو PST 23:17 پر دیکھا جائے گا۔کل گرہن 9 اپریل کو 00:55 PST پر ختم ہو گا
مزید پڑھیں :جعلی حکومت تسلط رکھنے کےلیے اور زیادہ خائف کرے گی،لطیف کھوسہ
جبکہ جزوی گرہن اسی دن 01:52 PST پر ختم ہو گا۔سورج گرہن کہاں نظر آئے گا؟یہ مغرب سے یورپ، شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ، بحرالکاہل، بحر اوقیانوس اور آرکٹک میں نظر آئے گا۔ تاہم یہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔
مزید پڑھیں :کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان