اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، تمام شعبوں پرمکمل اطلاق کا مطالبہ ، کہانئے پروگرام سے پہلے چاربڑے شعبوں میں
مزید پڑھیں :امریکہ اور اسرائیل کے درمیان دوریاں، نیتن یاہو کا فلسطینیوں کیخلاف جارحیت روکنے سے انکار
ٹریک اینڈ ٹریس کا اطلاق ، سسٹم نہ لگانے والے یونٹس کو سیل کردیاجائے، آئی ایم ایف کاکہناہے کہ سگریٹ، چینی، کھاد اور سیمنٹ کے شعبوں میں ٹیکس چوری روکنے
مزید پڑھیں :محکمہ اینٹی کرپشن متحرک، رشوت لیتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سوشل ویلفٸیر افسر گرفتار
کیلئے مؤثراقدامات نہیں کئے گئے، ایف بی آر 2 سال میں شعبہ کھاد کے علاوہ کہیں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا اطلاق نہیں کرسکا،وزیراعظم
مزید پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف کے قریبی ساتھی احد چیمہ تاحال پی ٹی سی ایل بورڈ کے عہدے پر براجمان
کا ایف بی آرکی کارکردگی دیکھتے ہوئے معاملے کی ذاتی طورپر نگرانی کرنے کا فیصلہ ، حکام کو آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ شرائط پرمکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں :وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ہاؤسنگ سوسائٹیز، فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد