لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اپوزیشن ارکان کی ڈیسک بجا کرلیگی قائدین کیخلاف نعرے ،شور شرابہ، ار کان آپے سے باہر ،ایوان مچھلی منڈی بن
مزید پڑھیں :عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
گیا،،ڈپٹی سپیکر ظہیر چنڑ ہاؤس ان آرڈر کر انے میں ناکام ،حکومت کے اپنے ارکان کا اجلاس سےواک آؤٹ ،اپوزیشن لیڈراحمد خان بھچر کی تقریر کے دوران بانی پی ٹی آئی کی تصویر پر لیگی رکن اسمبلی تحسین
مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کی جانب سے طلبا کیلئے مفت کتابوں کا اعلان
فواد کا اعتراض ، ڈپٹی سپیکر کی طرف سے بار بار حکومتی اور اپوزیشن ارکان کو خاموش کر انے کے کوشش کی،ادھر دوسری جانب صنم جاوید ،مراد سعید، اعظم سواتی اور خرم ذیشان نے سینٹ الیکشن کیلئے کاغذات
مزید پڑھیں :امریکی کمیٹی اجلاس، پاکستانی انتخابی قوانین کے حوالے سے متعدد غلط فہمیاں دکھائی دیں، پاکستان
نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کر دیا ، کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کیخلاف اپیلیں آج دائر،25مارچ تک نمٹائی جائیں گی،امیدواروں کی حتمی فہرست 27 مارچ کو آویزاں کی جائے گی،سینٹ انتخابات کیلئے پولنگ 2 اپریل کو ہوگی
مزید پڑھیں :خیبر پختونخوا: کویڈ 19 کی نئی قسم جن ون اور جن 8 کا انکشاف،9 کیسز سامنے آگئے