اہم خبریں

پنجاب تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور(نیوزڈیسک)تعلیمی بورڈ حکام کے مطابق پنجاب تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے جو 6 مئی تک جاری رہیں گے ،

ذرائع کا کہنا ہے کہ گیارہویں جماعت کے امتحانات 7 مئی کو شروع ہوکر 22 مئی کو ختم ہونگے۔ امیدواروں کو رول نمبر سلیپ یکم اپریل کے بعد جاری کی جائیں گی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:الیکٹرک بائیک سکیم لانچنگ اور رقم ادائیگی کا طریقہ کار جاری

متعلقہ خبریں