اہم خبریں

مارچ کے آخری دنوں میں موسم کیسا رہے گا،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) مارچ کے دوران پاکستان میں معمول کے درجہ حرارت سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے مارچ 2024 کے دوران

مزید پڑھیں :احتساب عدالت، حسن نواز اور حسین نواز تین نیب ریفرنسز میں بری
پاکستان میں تقریباً معمول کی بارش اور معمول کے درجہ حرارت سے قدرے زیادہ ہونے کی پیش گوئی کی ہے، پیشن گوئی کے مطابق مارچ 2024 کے دوران ملک کے

مزید پڑھیں :انتظامیہ کا پنجاب یونیورسٹی 9 دن کیلئے بند کرنے کا اعلان
بیشتر حصوں میں معمول کے قریب بارش کا رجحان متوقع ہے۔ تاہم، خیبر پختونخوا، شمالی پنجاب اور کشمیر میں اس ماہ کے دوران معمول سے تھوڑی زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں :انتظامیہ کا پنجاب یونیورسٹی 9 دن کیلئے بند کرنے کا اعلان

ماہانہ درجہ حرارت کا آؤٹ لک:دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے تھوڑا زیادہ رہنے کی توقع ہے۔ ملک بھر میں کم سے کم درجہ حرارت
مزید پڑھیں :اسلام آباد شہر میں سائیکل کلچر کے فروغ کیلئے بائی سائیکل لینز تعمیر کرنے کا فیصلہ

معمول سے زیادہ گرم رہنے کی توقع ہے اور ملک کے شمالی حصوں میں زیادہ سے زیادہ روانگی کی توقع ہے۔

مزید پڑھیں :بے ضابطگی پر کسی کو بخشا نہیں جائے گا،میاں ریاض حسین

متعلقہ خبریں