اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز،، سکروٹنی کل مکمل ہوگی۔پنجاب میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر 28 امیدوار میدان میں ہیں، خیبر
مزید پڑھیں :افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کرنیکا فیصلہ
پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر 42 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے، بلوچستان میں سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 38 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے، سندھ میں سینیٹ کی 12
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزپیر 18مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟
نشستوں پر 35 امیدوار میدان میں ہیں، ، اسلام آباد کی سینیٹ کی 2 نشستوں پر 4 امیدوار قسمت آزمائی کریں گے۔21 مارچ کو کاغذات نامزدگی
مزید پڑھیں :پشاور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی سے روک دیا
منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر ہوسکیں گی، ٹریبونل کی جانب سے اپیلوں پر فیصلے 25 مارچ تک صادر کئے جائیں گے۔سینیٹ الیکشن کیلئے 2 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف کا کرپٹو کرنسی، رئیل اسٹیٹ کے کاروبار کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ