اہم خبریں

پاکستان اور افغانستان کا انسداد دہشت گردی اور تجارت میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان اور افغانستان کا انسداد دہشت گردی اور تجارت میں تعاون پر اتفاق،وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو افغان ہم منصب کا فون،
مزید پڑھیں :شیر افضل مروت آن فائر،پی ٹی آئی کے پی حکومت پر کرپشن کے الزامات

امیر خان تقی نے عہدہ سنبھالنے پر مبارک دی،اسحاق ڈار نے ایکس پرپوسٹ میں کہا مجھے افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ امیر خان متقی کی کال موصول ہونے
مزید پڑھیں :پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال توسیع

پر بہت خوشی ہے، ہم نے اتفاق کیا ہے کہ ہم دونوں ممالک کے قریبی باہمی تعلقات کو جاری رکھیں گے،دونوں ممالک کے درمیان

مزید پڑھیں :اسلام آباد ،فینسی نمبر پلیٹ اورکالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

مواصلات، تجارت، سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور عوام کے درمیان تعلقات پاکستان کی ترجیح ہے
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کااعلان

متعلقہ خبریں