اہم خبریں

ملک غیرسنجیدہ لوگوں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، خواجہ آصف

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )دہشت گردی کیخلاف قربانیاں دینے والے ہمارے محسن ہیں،سوشل میڈیا پر شہداکیخلاف مذموم پروپیگنڈاقابل مذمت ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی سیالکوٹ میں پریس
مزید پڑھیں :ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کانفرنس کہا،کہاتحر یک انصا ف واحد پا رٹی ہے جس نے شہدا کی بے تو قیری کی، ہو سکتا ہے یہی دہشت گردوں کو پناہ دے رہے ہوں،پاکستان میں ضرور کوئی دہشت گردوں کی سہولت کاری کررہا ہے، ٹویٹ
مزید پڑھیں :امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے اسلام قبول کرلیا

کرنے والے دہشت گردوں کے سہولت کار ہوسکتے ہیں،سیا سی کا رکن کبھی بے نا می یا جعلی اکا وئنٹ نہیں بنا تے ، آ ئی ایم ایف کو خط لکھنا بھی ملک دشمنی ہے ، یہ جما عت اپنی شنا خت کھو چکی ، آ ج یہ بے نا می

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروز اتوار17مارچ 2024 آپ کیلئے کیسا رہے گا ؟؟

پا رٹی ہے ،ان کی اپنی نا اہلی کی وجہ سے ان کا اقتدار گیا، ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا ان کا پا رلیما نی لیڈر کو ن ہے،انہوں نے اسرائیل کیخلاف قرار دادکی بھی مخالفت کی، ملک غیرسنجیدہ لوگوں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا،ملک کیلئے خیرکی دعاؤں کے بجائے یہ بدعائیں دیتے ہیں

مزید پڑھیں :اسلاموفوبیا کینیڈا میں موجودہے، ہمیں سچائی کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم ٹروڈو

متعلقہ خبریں