اہم خبریں

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی ورکرز سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنماء تحریک انصاف شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی ورکرز سے معافی مانگ لی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر )پر جمعہ کو جاری ایک بیان میں
شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی ورکرز سے معافی مانگ لی۔

مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی میں ممکنہ پھوٹ،صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میری بات سے اگر کسی کی دل آزادی ہوئی ہے تومیں معذرت خواہ ہوں۔

واضح رہے کہ شیر افضل مروت نے مبشر لقمان سے ملاقات پر تنقید کرنے والے کارکنان کو باپ نہ بننے کا مشورہ دیا تھا۔

متعلقہ خبریں