اسلام آباد (اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 22 مارچ تک توسیع ۔۔انسداد دھشتگردی ایڈمن کورٹ میں جج نہ ہونے کے باعث کاروائی نہ ہو سکی ،ڈیوٹی جج ارشد جاوید
مزید پڑھیں :امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان ،800 سے زائد پروازیں منسوخ
نے سماعت کی،،آ ئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے دلائل طلب ،،ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگا ئی جا سکی ،احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں عمر ایوب کی عبو ری ضمانت
مزید پڑھیں :پاکستان کے مختلف شہروں میں آج 15 مارچ 2024سونے کی قیمت میںاضافہ دیکھنے میں آیا
میں16 اپر یل تک توسیع،،عمر ایوب اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ انسداد دہشتگردی عدالت پیش ہو ئے ،،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث درخواست
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص پروگرامز میں جانے سے روک دیا
ضمانت پر دلائل نہ ہوسکے،،عمرایوب کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔
مزید پڑھیں :سال 2023 میں آن لائن فراڈ اور دھوکہ دہی میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا: کیسپرسکی رپورٹ