اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی اجلاس، 7آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی منظوری ،اپوزیشن کا احتجا ج شور شرا بہ ، آرڈیننس کی قرارداد پر گنتی،قرارداد کی حمایت میں 130،مخالفت میں 63ووٹ آئے،
مزید پڑھیں :ایرانی صدر ابراہیم رئیسی جلد پاکستان کا دورہ کریں گے،ایرانی سفیر رضا امیری مقدم
اپوزیشن نے اجلاس کی کارروائی کو خلاف قانون قرار دے دیا،عمر ایوب نے کہا یہ جس طرح بل لے کرآئے اس کی مذمت کرتاہوں،اسد قیصر نے کہا یہ رولز کی خلاف ورزی ہے،اعظم نذیر تارڑ بولے ملک سے دشمنیاں
مزید پڑھیں :یورپی یونین کی پاکستان کے جی ایس پی پلس معاملے پر پی ٹی آئی کیساتھ رابطے کی تردید
آپ کو چھوڑناپڑیں گی،سپیکر نے کہا یہ آئی ایم ایف سے متعلقہ معاملات ہیں ملک کو نقصان ہوسکتاہے،پیپلزپارٹی کا توسیع سے متعلق آرڈیننس کے متن پر تحفظات کااظہار
مزید پڑھیں :افضل مروت کا ایک اور کارنامہ ، سینٹ الیکشن کیلئے غیرمعروف افراد کے نام عمران خان کوارسال
،نوید قمرکانگران حکومت کے فیصلوں پر کمیٹی بنانے کامطالبہ، قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی۔
مزید پڑھیں :کریمنل لا ءکا آئی ایم ایف سے کیا تعلق،مزیدسیٹیں چھینی گئی تو مزاحمت کرینگے،عمرایوب،بیرسٹر گوہر،اسد قیصر