اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے ،آئین کےدائرہ میں رہتےہوئےاحتجاج کرناہرسیاسی جماعت کاحق ہے،پی ٹی آئی سیاست میں انتشاراورتشددکاعنصر
مزید پڑھیں :عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہےہیں،وزیر اعظم
لےکرآئی،ماضی میں بھی پی ٹی آئی نےاداروں پر حملےکیے،عوام کوسہولیات پہنچانےکیلئےاقدامات کریں گےمعیشت کوبہترکرنےکیلئےسخت فیصلے کرنے ہوں گے،صدرمملکت عوام کےحقوق کیلئےبہترفیصلے کریں گے، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیں :جانئے سحر وافطار کے اوقات لوڈشیڈنگ ہو گی کہ نہیں ؟
کر رہے تھے ،پروگرام میں علی گوہربلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی نےاحتجاج کی آڑ میں کل انتشارپھیلانےکی کوشش کی،حکومت نےاحتجا ج کرنےسےکسی کونہیں روکا،آئین کے دائرہ میں رہتےہوئےپی ٹی آئی احتجاج کرے،ملک میں شرپھیلانےکی کسی کواجاز ت نہیں دی جائےگی،
مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن، انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری ہو گا
پی ٹی آئی کوالیکشن کے حوالےسےتحفظات ہیں تومتعلقہ ٹریبونل سےرجوع کرے،احتجاج کےباعث عام شہریوں کوتکلیف پہنچانابرداشت نہیں کیاجائےگا،احمداویس نے کہا کہ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی،ہمارے مینڈیٹ کو
مزید پڑھیں :ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں ،عمر ایو ب
چوری کیاگیا،تحریک انصاف نےدھاندلی کیخلاف کل پرامن احتجاج کیا،ہمارےپرامن کارکنوں پرحکومت کی جانب سےتشددکیاگیا،آئین کےمطابق احتجاج کرناہرسیاسی جماعت کاحق ہے،ہمارے مینڈیٹ کوچوری کرکےدوسری جماعتوں کودےدیاگیا۔
مزید پڑھیں :یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے بینک تعطیل ہوگی، اسٹیٹ بینک