لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اچانک پونچھ ہاؤس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم پہنچ گئیں ، ڈسٹرکٹ،ڈیش بورڈ اورپی آئی ٹی بی کے ڈیش بورڈ کا مشاہدہ کیا، ڈیش بورڈ پر پیش
مزید پڑھیں :رمضان ریلیف پیکیج ،وزیراعظم نے اضافہ کردیا
کردہ اداعدادو شمار کے بارے میں آگاہی حاصل کی،مریم نوازکا رمضان پیکیج کی گھروں میں ترسیل کی مانیٹرنگ کی ضرورت پر زور،گھر میں ترسیل کی اطلاع بھی ڈیش بورڈ میں شامل کرنے کی ہدایت،کہاعوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دیں گے،
مزید پڑھیں :تھانہ کورال کے علاقہ میں فائرنگ،پولیس اہلکارجاں بحق
ان کے گھروں میں ان کا حق پہنچائیں گے،رکاوٹ یا غفلت برداشت نہیں کروں گی،وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ رمضان پیکیج اوردیگر امور پر ڈسٹرکٹ سکور کارڈبنایا جائے گا،خلاف ورزی پر نمبرز کم ہوں گے،حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 10رمضان تک تمام ضرورت مندوں تک رمضان نگہبان پیکیج پہنچ جائیں گے
مزید پڑھیں :پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، طالبان