اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات،وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے
مزید پڑھیں :مسلح افواج کی انتخابات میں کسی قسم کے عمل دخل کے دعو وں کی تردید
پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار، پاکستان پیپلز پارٹی معاشی استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلئے حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی، آصف علی زرداری کی وزیراعظم کو یقین دہانی ،وزیرِ اعظم نے
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی قیادت گرفتار کارکن پر پولیس تشدد پر برہم ،اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
خادم پاکستان منتخب کرنے کیلئے ایوان میں اپنی اتحادی جماعتوں کے اعتماد پر ان کا شکریہ ادا کیا ، کہا پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دن رات کام کرنے کیلئے پر
مزید پڑھیں :بھٹو پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عزم ہیں،ملاقات میں سینیٹر اسحاق ڈار، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف کا ادویات، پیٹرولیم و دیگر اشیاء پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ